سعودی عرب میں کورونا ویکسینز سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری

ان ویکسینز کےعلاوہ بوسٹر ڈوز بھی لگوانا ضروری ہے جو مملکت میں منظورشدہ ویکسین میں سے ایک ہو

سعودی آرمی چیف کی وزیراعظم اور جنرل باجوہ سے ملاقات

پاکستان سعودی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت جاری رکھے گا

سعودی عرب میں کرپشن کا الزام، 207 افسران گرفتار

کرپشن کے خلاف کارروائیوں میں ریاست کو اب تک 106 ارب ڈالر کے اثاثے واپس مل چکے ہیں۔

12 سے 18 سال کے نوجوانوں کو عمرے کی اجازت

کورونا وائرس کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے افراد کو عمرے کی اجازت دی گئی

غیرملکیوں کو عمرے کی اجازت مل گئی، ویکسی نیشن لازمی

عازمین کو اپنی عمرہ درخواست کے ساتھ کووڈ 19 ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ لگانا ہوگا

حرم شریف میں 20 خواتین اعلیٰ عہدوں پرتعینات

خواتین سعودی وژن2030 کےتحت حج، عمرہ اور زائرین کو سہولتیں فراہم کریں گی

سعودی عرب کا چینی ویکسین لگوانے والے مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہ

چینی ویکسین لگوانے والوں کو فائزر، ایسٹرا زینیکا، موڈرنا یا جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کا بوسٹر ڈوز لگوانا پڑے گا۔

سعودی عرب سے رہائی پانے والے قیدی پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب سے 19 قیدی سرکاری خرچ پر جبکہ 9 قیدی ذاتی خرچ پر وطن واپس پہنچے ہیں۔

انسانوں اور جانوروں کی7 ہزار سال پرانی ہڈیاں دریافت

سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے کی ڈیڑھ کلومیٹر لمبی سرنگ سے ہڈیاں دریافت ہوئیں۔

سعودی عرب میں بھی کورونا کی نئی پابندیاں لگ گئیں

سعودی عرب میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز