بالی ووڈ اداکار اور کانگریسی رہنما راج ببر کو دو سال قید کی سزا

راج ببر کو  سرکاری فرائض میں مداخلت کرنے اور جسمانی حملہ کرنے میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔

بولیویا کی سابق صدر کو آئین شکنی کرنے پر 10برس قید کی سزا

سابق صدر جینینے اینّز چاویز کو  2019 میں بغاوت کرنے کا قصوروار ٹھہرایا گیا ہے

نوجوت سنگھ سدھو اب بطور کلرک کام کریں گے

نوجوت سنگھ سدھو 3 ماہ تک بغیر تنخواہ کے تربیت حاصل کریں گے۔

آنگ سان سوچی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا

آنگ سان سوچی نے ان الزامات کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

سابق نائب صدر نیشنل بینک کو چار سال قید، ایک کروڑ جرمانہ

سابق نائب صدر نیشنل بینک عثمان سعید کو 10 سال کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا۔

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پر سخت سزا کا حکم

ماسک نہ پہننا یا ناک اور منہ کو نہ ڈھانکنا خلاف قانون ہے، سعودی حکام

بنگلہ دیش: مالی خردبرد کے جرم میں سابق چیف جسٹس کو سزا

سابق چیف جسٹس سریندا کمار سنہا کو 11 برس قید کی سزا

بچوں کے غیر مناسب رویے کی سزا والدین بھگتیں گے: مسودہ قانون تیار

بچوں کے غیر مناسب رویے، طرز عمل اور ان کی بدتمیزی کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرایا جائے گا، پارلیمنٹ میں مسودہ قانون متعارف

قیدیوں کی سزا میں90 دن کمی کا اعلان

قتل، غداری اور سنگین جرائم میں ملوث افراد پر اطلاق نہیں ہوگا

گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں موسیقی پر پابندی عائد

خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل ميں لائی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز