شیخ رشید لندن روانہ، اہم ملاقات کا امکان

شیخ رشید  براستہ دبئی لندن روانہ ہوئے, ترجمان لال حویلی

بزدل نوازشریف آئے نہ آئے، اہل ہو یا نااہل ہو، اب کوئی فرق نہیں پڑتا، شیخ رشید

 ‏شہباز شریف میثاق معیشت کی بجائے میثاق جمہوریت کریں، سابق وزیر داخلہ

سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں، شیخ رشید

حکمرانوں نے اخراجات کم کرنے کی بجائے 62 وزراء لگائے جن میں 17 بےمحکمہ ہیں، سابق وزیر داخلہ

یوم آزادی کو یوم بربادی نہ بنایا جائے، شیخ رشید

12 اگست 3 بجے لال حویلی میں پریس کانفرنس اور13 اگست کی رات جلسہ کروں گا، سابق وزیر داخلہ

مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے نہیں سپریم کورٹ نے کرنا ہے، شیخ رشید

جب چیف الیکشن کمیشنر پر ہی اعتبار نہیں ہوگا تو عمران خان الیکشن کو کیسے مانے گا، سابق وزیرداخلہ

الیکشن کمیشن کا بھونڈا فیصلہ سپریم کورٹ میں نیست ونابود اور دفن ہو جائے گا، شیخ رشید

حکومتی اتحاد نہ عوام میں جانے، نہ الیکشن کرانے، نہ مسائل حل کرنے کے قابل ہے، سابق وزیر داخلہ

چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں آٹے اورگھی کا قحط پڑنے والا ہے، شیخ رشید

ہرمہینے 200 فیکٹریاں بند ہورہی ہیں 100فیصد کرائم بڑھ گیا ہے، سابق وزیر داخلہ

نئے انتخابات پر قرنطینہ والے بھی مان گئے، صرف فضل الرحمن رہ گئے، شیخ رشید

بحران سری لنکا سے لبنان عراق اور اب پاکستان کی طرف آرہا ہے، سابق وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز