دھماکے سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور بالکونیاں تباہ ہو گئیں
اداکارہ فضا علی بلندی پر موجود ایک پتھر پر چڑھیں تو اچانک نیچے کر گئیں۔
دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں حوصلے پست نہیں کر سکتیں، فواد چوہدری
دھماکے کی نوعیت کاتعین کیا جا رہا ہے، پولیس
دھماکے کے بعد ایک موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی
مظاہرین نابلس میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔
ریڑھی بان کو اندھی گولی لگی ہے، علاقہ پولیس
جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت تابش، نعمان، شجاعت، وقاص اور سجاد کے ناموں سے کی گئی ہے۔
مسافر بس کے 18 شدید زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ذرائع
2 ملزمان نے فائرنگ کی اوراسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے، عینی شاہدین
شیخ زید اسپتال میں 37 اور ٹی ایچ کیو اسپتال صادق آباد میں 2 زخمی زیر علاج ہیں۔
ریتی کے قریب ٹرین کو جھٹکا لگا اور کلمپ ٹوٹا جس کے بعد بوگی الٹ گئی
پولیس نے مقتولہ کی اہلیہ یاسمین، سسرالی رشتہ دار اقبال اور نسرین بی بی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے
فائرنگ سیکیورٹی گارڈ نے کی ہے جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
سرائیلی بمباری سےمرنےوالوں میں58 بچےاور34عورتیں بھی شامل














