صادق آباد: امونیا گیس پھیل گئی، شہریوں کو سانس لینے میں دشواری
امونیا گیس کی لیکج کے مقام کو تلاش کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع
ساہیوال: مسافر وین میں آتشزدگی، تین جاں بحق آٹھ زخمی
بدقسمت مسافر وین اوکاڑہ سے ساہیوال جارہی تھی۔ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عین ممکن ہے کہ آگ سی این جی سلنڈر میں لیکج کے باعث لگی ہو ۔
شجاع آباد: ٹی ایم اے ملتان کے دو ملازمین زہریلی گیس سے ہلاک
یونین کونسل مٹوٹلی میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران ٹی ایم اے ملتان کے دو ملازمین دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے ہیں۔