یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس

کریمیا اور ڈونباس کی حیثیت کے بارے میں ماسکو کا موقف تبدیل نہیں ہوا

روسی فوجیوں نے اپنے ہی ملک کا طیارہ مار گرایا

یوکرین میں روس کے لیے صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے، برطانوی انٹیلی جنس

ماسکو کے میئر کی اہلیہ نے بائیڈن کے بیٹے کو 35 لاکھ ڈالرز دیے: ٹرمپ کا الزام

روسی صدر ولادی میر پیوٹن جو بائیڈن کے صاحبزادے کی جانب سے رقم وصولی کے متعلق معلومات مہیا کریں، سابق امریکی صدر کا مطالبہ

گیس چاہیے؟ روبل میں ادائیگی کریں، روس کا یورپی یونین کو انتباہ

ماسکو کا یورپ کو مفت یا خیرات میں گیس دینے کا کوئی بھی منصوبہ نہیں ہے، ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف

روس یوکرین کو دو حصوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے، یوکرینی انٹیلیجنس چیف

ماسکو یوکرین میں ایک ایسا علاقہ بنانا چاہتا ہے جو اس کے کنٹرول میں ہو۔

یوکرین کی روس میں شمولیت کے لیے ریفرنڈم کرانے کی تجویز

ماسکو نے 21فروری کو یوکرین کی دوریاستوں کو آزاد تسلیم کر لیا تھا

یوکرین کا فضائی اور دفاعی نظام مکمل تباہ کرنے کا روسی دعویٰ

یوکرین کی فوج کے پاس کوئی منظم ذخائر باقی نہیں رہے، روس

روس یوکرین پر حملے کے بعد چین پر ایک بوجھ بن چکا ہے، پینٹاگون

روس عسکری، معاشی اور جغرافیائی طور پر کمزور ہو کر پہلے سے بھی زیادہ الگ تھلگ ہو جائے گا

جنگ کے دوران روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، نیٹو کا دعویٰ

روسی فوجیوں کی ہلاکتوں کا اندازہ یوکرین کے حکام کیجانب سے دی جانے والی اطلاعات پر مبنی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز