اسلام آباد: ترکی کے صدر کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

رجب طیب ایردوان کا پاکستان کی پارلیمنٹ سے مجموعی طور پر چوتھا خطاب ہو گا۔

رجب طیب ایردوان 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ترک صدر کا شام کے شمال میں جاری آپریشن ختم کرنے سے انکار

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات  میں شام میں جاری آپریشن ختم کرنے اور فوری مذاکرات کی دعوت دی۔

 ترکی نے  راس العین اور تل ابیض پر کنٹرول حاصل کر لیا

ترک حمایت یافتہ گروپ سرئین نیشنل آرمی نے شام کے سرحدی شہروں راس العین اور تل ابیض پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

ترک صدر رجب طیب ایردوان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

سرکاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ ملاقات میں کشمیر کے صورتحال، امہ کو درپیش چیلنجزاور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جناب صدر شکریہ: وزیراعظم عمران خان کا رجب طیب ایردوان سے اظہار تشکر

مقبوضہ کشمیر میں آٹھ ملین افراد بد قسمتی سے اپنے گھروں سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں، دنیا کے مستقبل کو صرف پانچ ممالک کے ویٹو تک محدود نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ترکی کے صدر کا خطاب

عمران خان کی رجب طیب ایردوان اور حسن روحانی سے ملاقاتیں

وزیراعظم نے دونوں سربراہان مملکت کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور مودی حکومت کے اقدامات سے وہاں جنم لینے والے انسانی المیے پر تفصیلی آگاہی دلائی۔

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب ایردوان میں ٹیلی فونک رابطہ

دونوں ملکوں کی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک ترک اعلی سطح اسٹرٹیجک کونسل کے پاکستان میں اجلاس سے دو طرفہ تعاون مزید فروغ پائے گا۔

‘ امریکہ کا ایف 35 طیارے دینے سے انکار ڈکیتی ہے’

امریکہ کی جانب سے ایف -35 طیاروں کی ڈیل ختم کرنا دراصل ڈکیتی کرنے کے مترادف ہے۔ صدر ترکی

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کیوں مستعفی ہوئے تھے۔۔۔؟

جواد ظریف نے 26 فروری 2019 کو اچانک اپنے منصب سے استعفیٰ دیا تو دنیا کے حکومتی و سفارتی حلقوں سمیت ذرائع ابلاغ کی توجہ تہران کی جانب مبذول ہوگئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز