قومی شاہراہوں پہ دھند کا راج، حد نگاہ 100 میٹر رہ گئی

ڈرائیور حضرات دھند لائٹس کا استعمال کریں اور مسافر غیر ضروری سفر سے اجتناب برتیں، موٹر وے پولیس کا اعلامیہ

آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند

صبح کے وقت اسلام آباد کا درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جو زیادہ سے زیادہ 21 تک جا سکتا ہے۔

میدانی علاقوں میں دھند کا راج

مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہے گا

لاہورمیں سردی کی شدت برقرار ہے اور صبح سویرے نکلنے والی دھوپ بھی پارہ کم نہیں کر سکی۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق قلات، ژوب اور کوئٹہ کے چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

پشاور، مردان، کوہاٹ راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے

ٹاپ اسٹوریز