کوئٹہ: کسٹم دفتر کے قریب دھماکہ، ایک شخص زخمی

زخمی کو علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل جموں میں دھماکے کی اطلاع

دھماکہ بھارتی وزیراعظم کی ریلی کے مقام سے 12 کلومیٹر دور ہوا

مزار شریف: مسجد میں بم دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 65 زخمی

دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی نے قبول نہیں کی۔

مسجد میں دھماکے سے قبل فائرنگ کی گئی، پیشگی اطلاع نہیں تھی: آئی جی کے پی

ایک پولیس کانسٹیبل شہید جب کہ دوسرا زخمی ہوا ہے جس کی حالت تشویشناک ہے، معظم جاہ انصاری کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کوئٹہ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 4 افراد زخمی

 سول اسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جب کہ طبی عملے کو ہنگامی بنیادوں پر طلب کر لیا گیا ہے۔

صومالیہ میں دھماکہ، انتخابی امیدوار سمیت 15 افراد جاں بحق

بلد وینہ شہر میں پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔

چمن: لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈیرہ بگٹی میں دھماکہ، 4 رضا کار جاں بحق

دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک سینیٹر سرفراز بگٹی کا رشتے دار تھا۔

کابل: ہرات میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

سیکیورٹی اداروں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

گھانا میں ہولناک دھماکہ، 17 افراد ہلاک، 59 زخمی

ٹرک میں دھماکہ خیز مواد سے بھری پیٹیاں موجود تھیں۔

ٹاپ اسٹوریز