تکذیب نکاح کیس: اداکارہ میرا کی نئے شواہد جمع کرانیکی درخواست

عتیق الرحمٰن نے اپنی اداکاری کی فوٹیج کو شادی کی فوٹیج قرار دیا ہے، اداکارہ میرا کے وکلا کا مؤقف

خواجہ آصف کی درخواست ضمانت، بینچ تیسری بار تحلیل

جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ذاتی وجوہات کی بنا پر کیس سننے سے معذرت کی

1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کامیاب درخواست دہندگان کو پیر سے جمعہ کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کام کرنا ہوگا

چیئرمین سینیٹ کاانتخاب: ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

عدالت کا کام ہے کہ غیر قانونیت پر نعم البدل فراہم کرے، اپیل

اقلیتوں کو صدر اور وزیراعظم کاالیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے درخواست دائر

اقلیتوں کو صدر اور وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے درخواست دائر

کیا فیصل واوڈا قانون سے بالاتر ہیں؟الیکشن کمیشن برہم

فیصل واوڈا اتنے قانون سے بالاتر ہیں کہ طلبی کی باوجود جواب بھی نہیں دیا، کمیشن

سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ پر کروانے کیلئے درخواست دائر

الیکشن ایکٹ کی دفعہ 122 آئین پاکستان کے آرٹیکل 22 اور 226 کے متصادم ہے

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، نظر ثانی کی درخواست دائر کردی

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ‏جسٹس مقبول باقر، جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی کو لارجربینچ کا حصہ بنایا جائے۔

شہبازشریف اور حمزہ کی رہائی میں توسیع کی درخواست مسترد

سیاسی گپ شپ اور کاروباری معاملات چلانے کےلیے پیرول میں توسیع نہیں ملے گی, فردوس اعوان

ہال میں شادی پر پابندی، این سی او سی سے جواب طلب

مارکیز پر تو پابندی ہے لیکن حکومت خود بڑے بڑے جلسے کر رہی ہے، درخواستگزار

ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے دائر ٹرمپ کی درخواست خارج

پوسٹل بیلٹ کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے عدالت سے گنتی روکنے کا مطالبہ کیا تھا

نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کے خلاف دائر درخواست خارج 

پاکستان کی سیکیورٹی اتنی کمزور نہیں کہ محض سیاسی بیانات سے دھمکایا جاسکے، اسلام آباد ہائیکورٹ

سانحہ تیزگام: شفاف تحقیقات کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ

انکوائری رپورٹ میں5ہیڈ کانٹیبلز کو سانحہ تیزگام کا براہ راست ذمہ دار قرار دیا گیا ہے

نواز شریف کی درخواستیں مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت ختم ہو چکی اور یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے، اسلام آباد ہائی کورٹ

حمزہ شہباز کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد

درخواست میں حمزہ شہبازشریف کی میڈیکل رپورٹس منسلک کی گئی تھیں

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی ضمانت کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد

سابق وزیراعظم کی ضمانت منسوخ کر کے  گرفتاری کی اجازت دی جائے، نیب

العزیزیہ ریفرنس:سرنڈر کرنے کے حکم پر نوازشریف کی نظرثانی کی اپیل 

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ طلبی کے حکم واپس لے

شہزاد اکبر کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہزاد اکبر کا تقرر اقربا پروری، مفادات کا ٹکراؤ اور وزیراعظم کے حلف کی خلاف ورزی ہے، درخواست

توشہ خانہ ریفرنس: نوازشریف نے مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی

‘وکیل جہانگیر خان جدون نے عدالت کو بتایا’مجھے ہدایات ملی ہیں کہ درخواست واپس لے لوں

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp