بھارتی الزامات پرحکومت کی خاموشی پر شیری رحمان افسردہ

بھارتی الزامات پرسب جواب دے رہے ہیں لیکن حکومت کی یہ ترجیح نظر نہیں آرہی ہے،رہنماء پیپلزپارٹی

ڈیرہ اسماعیل خان: بنت حوا پر بھیانک ظلم کی تاریخ دہرادی گئی

خاتون نے خود کو درندگی سے محفوظ رکھنے کے لیے جائے وقوع سے بھاگنے کی کوشش کی تو ملزمان نے اسے برہنہ کرکے کھیتوں میں دوڑایا۔

درآمدی ایل این جی کی سپلائی بند، پنجاب اور کے پی بھی گیس بحران کی لپیٹ میں

پنجاب اور کے پی میں گیس کی مجموعی قلت 300 ایم ایم سی ایف ڈی سے تجاوز کر گئی ہے اوردو روز میں قلت 500ایم ایم سی ایف ڈی ہو جائے گی

پشاور:نایاب مورتی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور :پولیس نے چمکنی کے علاقہ میں  ناکہ بندی کے دوران موٹر کارسے قدیم نایاب مورتی بر آمد کرلی۔ پولیس

کے پی: جیلوں میں صرف تین ہزار سزا یافتہ قیدی، باقی سزا کے منتظر

کے پی کی جیلوں میں گیارہ ہزار تین  سو قیدیوں میں سے آٹھ ہزارمقدمات بھگت رہے ہیں، رپورٹ

پشاور: ساتھیوں پر تشدد کے خلاف خواجہ سراؤں کا احتجاج 

کوہاٹ میں خواجہ سرا کے قاتلوں کو پولیس تحفظ فراہم کر رہی ہے، خواجہ سرا

بلاول بھٹو کو عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی تجویز پیش

پارٹی رہنماؤں نے جو تجاویز پیش کی ہیں وہ قیادت کو پیش کردی گئی ہیں، ذرائع

پنجاب اور کے پی میں نئے سال کا تحفہ،بچوں کی چھٹیوں میں اضافہ

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومتوں نے بچوں کو سخت سردی کے موسم میں نئے سال کا ’تحفہ‘ چھٹیوں کی صورت میں دیا ہے۔

آئندہ دو سے تین روز میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت میں آج کم سے کم درجہ حرارت 02 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے

سرحد پر باڑ لگانے سے دہشت گردی میں کمی

2018 میں کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج نے دو ہزار 933 بارجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی

ٹاپ اسٹوریز