امریکہ میں مقیم سابق سفیر حسین حقانی کو واپس پاکستان لانے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے انٹرپول ہیڈ کوارٹر کو سابق سفیر حسین حقانی کی حوالگی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔

انجلینا جولی بھی انسٹاگرام  پرآگئیں، افغان لڑکی کا خط شیئر کر دیا

انجلیناانسٹاگرام کو افغان لوگوں کی آواز کو دنیا تک پہنچانے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔

شہباز شریف کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط

انتہائی افسوسناک امر ہے کہ فوزیہ وقار کو انتخاب میں اکثریت کے باوجود عہدے پرمقرر نہیں کیا گیا جو غیر پارلیمانی طرز عمل ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف

کینیڈا: اردو کو قومی، پنجابی کو ماں بولی زبان کے طور پر اندراج کیلیے درخواست

پاکستانی ہائی کمیشن نے کینیڈا کی حکومت کو باقاعدہ خط لکھ کر درخواست کر دی۔

پاکستانی صدر کا فلسطینی ہم منصب محمود عباس کے نام خط

فلسطینیوں کے قتل پر آپ کے پاکستانی بہن بھائی آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، عارف علوی

سندھ حکومت نے بھی فوج طلب کر لی

سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج کی تعیناتی کے لیے خط لکھ دیا۔

وزیراعظم کا اسلاموفوبیا کا خط سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئر

وزیر اعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

ادویات: قیمتوں میں کمی کیلیے ڈریپ کا صوبوں کو خط، ڈاکٹروں کیلیے تجویز

سرکاری اور نجی اسپتالوں کے ڈاکٹر برانڈڈ ادویات کا نام لکھنے کے بجائے دوا کا فاومولہ تجویز کیا کریں۔

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں کے متعلق اہم تجاویز

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں اور دفاتر میں کورونا کیسز زیادہ سامنے آرہے ہیں، ڈی ایچ او اسلام آباد کا ڈپٹی کمشنر کو خط

یوسف رضا گیلانی کا اراکین قومی اسمبلی کو اہم خط

میں نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز