اس سال کافی خطرات  تھے جو ظاہر نہیں کر سکتے، مراد علی شاہ

حیدر آباد آمد پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے کوشش کی کہ عزاداروں کو کوئی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ 

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل

اسلام آباد کے علاوہ، پشاور، رحیم یارخان، نوشہرہ، کوہاٹ، ہنگو، مردان اور دیگر علاقوں میں موبائل فون سروس کی بندش کی اطلاعات ہیں

‘بھارت کے اونچی ذات کے ہندو اقلیتوں کے خلاف فوج استعمال کرتے ہیں’

آزادی کے بعد سے بھارت نے اپنے ہی لوگوں کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا تھا، ارودھنتی رائے

کراچی بارش سے جل تھل ہوگیا: گیارہ انسانی جانیں لقمہ اجل بن گئیں

حیدرآباد، ٹھٹھہ، تھرپارکر، عمر کوٹ، جیکب آباد، سیہون، ٹنڈو الہیار اوربدین سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والی بارش نے انسانی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔

حیدرآباد: ریل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تین افراد جاں بحق

کراچی سے لاہور جانے والی جناح ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکراگئی، متعدد افراد حادثے میں زخمی بھی ہوئے۔

سندھ: ایک اور کم سن ہندو لڑکی کے مبینہ اغوا کا معاملہ سامنے آگیا

بچی کے والد نے غلام حیدر تھیم نامی شخص سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ بھی دراج کرایا ہے۔

حیدرآباد: حکومت کا ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزارت صحت نے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کرنے والے ڈاکٹرز کی فہرستیں طلب کی ہیں۔

کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن، متعدد علاقوں میں تاریکی کا راج

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے ’کے الیکٹرک‘ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔

جلد اپنی تنظیم کا اعلان کرنے جا رہا ہوں، فاروق ستار

کراچی کے میئر وسیم اختر کو لوگوں نے کام کرنے کا مینڈیٹ دیا تھا کراچی کو تباہ کرنے کا نہیں،سابق کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان

گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو جلد یونیورسٹی کا درجہ دیں گے، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میں گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی تاریخی عمارت کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔

ٹاپ اسٹوریز