حیدرآباد: چار تعلیمی اداروں میں کورونا کے مزید سات کیسز رپورٹ

دو سرکاری اور دو نجی اسکولوں میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، ڈی ایچ او حیدرآباد

مہاجروں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا ہے، خالد مقبول صدیقی

حیدرآباد مہاجروں کا قلعہ اور شہر ہے، عامر خان کا ’حیدرآباد مار چ‘ ریلی سے خطاب

سانحہ ایم نائن موٹر وے: میتوں کے ورثا ایدھی سرد خانے پہنچ گئے

14 میتوں میں سے 12 کے لواحقین ایدھی سرد خانے پہنچے ہیں

کوئی سندھ کارڈ اور کوئی مہاجر کارڈ کے پیچھے چھپ رہا ہے، مصطفیٰ کمال

سندھ کے حکمرانوں نے کرپشن کے تمام ریکارڈز توڑ دیے ہیں، پی ایس پی کے سربراہ کا پھلیلی میں استقبالیہ کیمپ سے خطاب

سندھ: بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی، حیدرآباد، بدین، اور دادو کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

کراچی میں آرمی فلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم

ضلع وسطی کے علاقوں گلبرگ ، لیاقت آباد اور نیو کراچی میں میڈیکل کیمپس قائم کردیے گئے ہیں، آئی ایس پی آر

بارشوں کا نیا سلسلہ تین دن جاری رہنے کا امکان

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سندھ کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو باقاعدہ مراسلہ بھیج دیا گیا ہے

کراچی: شرقی و وسطی میں زیادہ کورونا متاثرین ہیں،ڈی جی ہیلتھ

سب سے زیادہ متاثرین گلشن اقبال کے رہائشی ہیں، ان کی تعداد 127 ہے۔

کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب

وائرس کے 19 کیسز کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے نو مثبت آئے ہیں

پاکستان میں نئے سال 2020 کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد، کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں نئے سال کا استقبال شہریوں نے جوش و خروش سے کیا۔

ٹاپ اسٹوریز