کیا حکومت سندھ مریم اور شکور سے تحقیقات کرے گی؟ شہزاد اکبر

مریم صاحبہ اور شکور گارڈ اب اس سارے کھیل کے اہم مہرے کے طور پر سامنے آچکے ہیں، مشیر داخلہ و احتساب

عمران خان کے پاس این آر او دینے کی طاقت ہی نہیں ہے، محمد زبیر

گزشتہ دو سالوں کے دوران موجودہ حکومت کا فسطائی رویہ رہا ہے، ن لیگ کےمرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت

سندھ اسمبلی: آرڈی ننس کے خلاف قرار داد،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، واک آؤٹ

سندھ کا بیٹا ہوں، صوبائی حکومت کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شہریار شر کا مؤقف

حکومت عوام کے سروں پر مہنگائی کے کوڑے برسا رہی ہے، سراج الحق

اشیائے خورد و نوش کی عام چیزوں کی قیمتوں میں گزشتہ دو سال کے دوران تین گنا تک اضافہ ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

نواز شریف نے کل تقریر نہیں کی، ہوسکتا ہے ہم نے انگیج کرلیا ہو: ندیم افضل چن

موجودہ تحریک کسی کے اشاروں کے چل رہی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

جتنے لوگ آئے ہیں اس سے زیادہ تو فواد کھگا کے ولیمے پر آئے تھے، فیصل جاوید

جلسہ گاہ میں 15 سے 18 ہزار لوگ موجود ہیں، فواد چودھری کا دعویٰ

روز ویلٹ ہوٹل بھی نجکاری فہرست میں شامل

‏نجکاری کی فہرست میں شامل 19 اداروں کی فہرست سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہے

پی ٹی آئی کے آلہ کار پولیس افسران سے حساب لیا جائیگا، احسن اقبال

چھاپوں کی بات اب چھاپوں اور گرفتاریوں سے آگے نکل گئی ہے، سیکریٹری جنرل ن لیگ

پاکستان بچانے کیلیے اکھٹا ہوئے ہیں، اب عمران کا احتساب ہوگا: احسن اقبال

کہتے تھے کہ گو عمران گو کا نعرہ لگا تو گھرچلا جاؤں گا لیکن اب حکومت جلسوں کے اعلان سے خوفزدہ ہو گئی ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

پی ڈی ایم کا جلسہ: بغیر ماسک اور سینیٹائزر جلسہ گاہ میں جانے پر پابندی

پی ڈی ایم کا کوئی رہنما اسٹیڈیم کے علاوہ کسی جگہ تقریر نہیں کرے گا

ٹاپ اسٹوریز