حکومت کا اپوزیشن کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ پر جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اپوزیشن کو جناح اسٹیڈیم میں کورونا ایس او پیز کے مطابق جلسے کی مشروط اجازت ملنے کا امکان ہے، ذرائع وزارت داخلہ

جلسے سے روکا تو احتجاج کا سلسلہ پنجاب سمیت ہر جگہ پھیل جائیگا، محمد زبیر

حکومت ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہے، اپنی پوری سیاسی زندگی میں کسی حکومت کو اتنا خوفزدہ نہیں دیکھا، نواز شریف کے ترجمان کی بات چیت

گوجرانوالہ جلسہ: حکومت کی سانس چڑھ گئی اور ٹانگیں کانپنے لگی ہیں، ن لیگ

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا تھا لیکن ہمارے کارکنان کے خلاف ایس او پیز کے مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔

اپوزیشن کا جلسہ: راستے بند کرنے کیلئے کنٹینرز منگوا لیے گئے

اطلاعات کے مطابق پکڑے گئے کنٹینرز رائیونڈ تھانہ کی چوکی کے باہر کھڑے کیے گئے ہیں

حکومت کیلیے مہنگائی اور اپوزیشن میں سے کوئی بھی خطرہ نہیں، علی محمد خان

عوام اگر چاہتی ہے کہ پاکستان ٹھیک ہو تو آخری آپشن عمران خان ہیں، وفاقی وزیر مملکت کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

کھوج لگائی جائے تو کے الیکٹرک بمبئی سے کنٹرول ہورہا ہوگا، چیف جسٹس

کے الیکٹرک والے ڈیفالٹر ہیں انکو جیل بھیجنا چاہیے، جسٹس گلزار احمد

جنوری تک حکومت نہیں جائیگی، نواز شریف جیل چلے جائیں گے: فواد چودھری

اپوزیشن کا مسئلہ آٹھ کیسز ہیں، اگر ان میں ریلیف مل جائے تو سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیر کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

حکومت کو غلط طریقے سے لایا گیا، اس کو گھر جانا ہو گا: محمد زبیر

نواز شریف کی نا اہلی کو نہیں مانتے، ان کے بیانیے پر کھڑے ہیں۔ جلسے سے خطاب

حکومت کا اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

اپوزیشن کو جلسوں میں کورونا ایس او پیز کا پابند بنایا جائے، حکومتی ارکان کی تجویز

جلسوں کے بعد ریلیوں کی طرف جائیں گے، رانا ثنا اللہ

حکومت نے کریک ڈاؤن کیا تو ہمارا بیانیہ سچ ثابت ہوگا ، رہنما ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز