ترکی: فرانسیسی جریدے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

فرانسیسی جریدے کا مقصد صرف ترکی اور اسلام سے عداوت ہے، صدر رجب طیب ایردوان کے دفتر کا مؤقف

ایردوان کی دھمکیوں کو تسلیم نہیں کرتے، فرانس

تمام تر تنقید کے باوجود اسلامی انتہا پسندوں کے خلاف جنگ جاری رکھے گا، ترجمان فرانسیسی صدر

ترکی: قومی اسمبلی میں فرانس کے صدر کو ملعون قرار دینے کا میمورینڈم منظور

میمورینڈم میں اقوام عالم سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے رویوں کے حوالے سے عقل سے کام لے۔

اسلام فوبیاکے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل ستائش ہے، ترک وزیرخارجہ

شاہ محمود قریشی نے بھی اسلام فوبیا کے بڑھتے رجحان سے متعلق ترک صدر کے موقف کی تائی کی

صدر رجب طیب ایردوان نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

اگر فرانس میں مسلمانوں کے خلاف ظلم روا رکھا جا رہا ہے تو ہم سب کو مل کر اس کی تلافی کرنی چاہیے، عالمی رہنماؤں سے درخواست

ترکی کے صدر ایردوان کا بیان: فرانس کا اپنا سفیر واپس بلانے کا فیصلہ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے فرانس کے صدر کو مریض قرار قرار دیتے ہوئے معائنہ کرانے کا مشورہ دیا تھا۔

ترکی میں دہشتگردی کا خدشہ: امریکی ویزہ سروس معطل

ترکی کے مختلف شہروں میں امریکی شہریوں کو اغوا یا قتل کیا جاسکتا ہے، امریکی سفارت خانہ

ترکی: امریکہ نے ویزوں کے اجرا کا سلسلہ روک دیا

امریکہ کی جانب سے یہ قدم ممکنہ طور پر دہشت گردی کے حملوں کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔

وزیراعظم: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے اہم نکات

عمران خان اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جانب بھرپور طریقے سے مبذول کرائیں گے۔

شاہ محمود قریشی کا ترک صدر سے اظہار تشکر

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں دنیا کو مظلوم کشمیریوں کے حقوق یاد دلائے، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز