ترکی اور قطر میں غیرقانونی طور پر مقیم 46 پاکستانی ملک بدر

قطر اور ترکی سے ڈی پورٹ کیے گئے افراد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں

ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 30 پاکستانی ملک بدر

پاکستانی شہری پرواز ٹی کے 710 کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد پہنچے۔

آیا صوفیہ میں86سال بعد نماز کی ادائیگی

اے آیا صوفیہ، ہوائیں لہراتی رہیں تیرے گنبد پر آزادی سے، تم ازل سے ہو ہماری اور ہم ہیں تمہارے، طیب اردوان

مصر، لیبیا میں فوج کشی کا ارادہ ترک کردے۔ رجب طیب ایردوان

کسی بھی ملک کو لیبیا کے اندر فوجی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، ترکی کے صدر کا انتباہ

آیا صوفیہ میں 24 جولائی کو پہلی نماز ادا کی جائےگی،ترک صدر

صدارتی حکمنامے کے فوری بعد ہزاروں مرد و خواتین نے استنبول میں آیا صوفیہ کے باہر نماز ادا کی۔

ترکی: صدر کے دستخط، آیا صوفیہ میوزیم سے پھر مسجد میں تبدیل

عبادت کے لیے کھولے جانے سے تاریخی اہمیت کے حامل عالمی ورثے کی شناخت میں کوئی کمی نہیں آئے گی، صدارتی ترجمان ابراہیم قالن

ترکی: دلہنوں کیلئے دیدہ زیب اور منفرد ماسک تیار

کورونا وائرس کے دوران شادی کی تقریب میں سب کا ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ترکی: کشتی ڈوبنے سے پاکستانی شہری سمیت 7 پناہ گزین ہلاک

وین جھیل میں ڈوبنے والی کشتی پر 71 پناہ گزین سوار تھے، ترک وزیر داخلہ

ترکی: پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ، ایک جاں بحق 18 زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے متعدد عمارات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

عیدالفطر: وزیراعظم عمران خان کو ترکی کے صدر کی مبارکباد

مشکل کی گھڑی میں ترک عوام اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، رجب طیب ایردوان کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

ٹاپ اسٹوریز