ترکیہ اور اس کے پڑوسی ممالک میں مزید زلزلوں کی پیشن گوئی

آنے والے زلزلوں کی شدت 7.8  کی ہو سکتی ہے، زلزلے پر تحقیق کرنے والے جاپانی پروفیسر یاگی یوجی کا انٹرویو

پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ

سی ون تھرٹی ساڑھے 18 ہزار پاؤنڈز امدادی سامان لے کر جا رہا ہے

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، ترک صدر

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ ملتوی

ترکیہ کے دورے کی آئندہ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ذرائع

ترکیہ شام ہولناک زلزلہ: اموات 10 ہزار سے بڑھنے کا خدشہ

ترکیے اور شام میں زلزلے سے تباہی بڑے پیمانے تک جانے کا امکان ہے۔

ترکی اور شام میں زلزلے کی پیشگوئی 3 روز قبل کر دی گئی تھی

جنوبی وسطی ترکیہ، اردن، شام اور لبنان میں 7 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آئے گا، پیشگوئی

ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر خصوصی طیارہ روانہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف خود بھی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم کے ہمراہ ترکیہ کا دورہ کریں گے، چیئرمین این ڈی ایم اے

امریکہ کی ترکیہ کو دھمکی

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، امریکی جنرل

خبر دار! چھالیہ لے جانے پر قید ہو سکتی ہے

قانون کے تحت چھالیہ منشیات کے زمرے میں آتی ہے، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی

ٹاپ اسٹوریز