پاکستان میں سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول بنائیں گے، وزیر اعظم

پاکستان اور ترکیہ کا درد ایک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔

صدر ایردوان دور اندیش ہیں، امن کیساتھ رہنا چاہتے ہیں تو جنگ کیلئے بھی تیار رہنا ہو گا، وزیراعظم

میاں شہباز شریف کی استنبول شپ یارڈ میں پی این ایس خیبر کی لانچنگ تقریب سے خطاب کے دوران ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

ترکیہ میں رہنا گھر جیسا محسوس ہوتا ہے، وزیراعظم

استنبول بم دھماکے کی مرکزی ملزمہ گرفتار

شاہراہ استقلال پر شامی کرد عورت نے بم نصب کیا تھا، ترکیہ پولیس

وزیراعظم پاکستان واپسی کیلئے ایئرپورٹ روانہ

میاں شہباز شریف نجی ایئر لائن کی پرواز سے صبح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 53 زخمی

دھماکہ تقسیم اسکوائر کے قریب ہوا جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔

ترکیہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ،25 افراد جاں بحق

دھماکہ  کوئلے کی  کان  میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہوا

سیلاب متاثرین کی مدد: ترکیہ سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی

تر کیہ طیارے نے رات 2 بجے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی،سی اے اے

سیلاب متاثرین کی امداد: ترکیہ کا تیسرا طیارہ کراچی پہنچ گیا

پہلے طیارے میں 38 اور دوسرے میں 14 ٹن امدادی سامان لایا گیا تھے

امریکہ کی ترکیہ کو روس سے تعلقات رکھنے پر پابندی کی دھمکی

ترکیہ کی کاروباری شخصیات نے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے رابطہ کرنے کی تصدیق کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز