ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست
پاکستان نے بھارت کے خلاف سیمی فائنل 25-16، 25-19 اور 25-12 سے جیتا۔
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے بھارت کو خیز مقابلے کے بعد 22 رنز سے شکست دے دی
انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم بھارتی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 170رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے گی، ذرائع
وجودہ صورتحال اورٹیم کولاحق سیکیورٹی خدشات کو دیکھتے ہوئے کھلاڑیوں کو نہیں بھیجا جا سکتا۔
بھارتی ریاست گجرات میں پل ٹوٹنے سے گاڑیاں دریا میں جا گریں ، 10 افراد ہلاک
وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کا حادثے کی تحقیقات کرنے کا حکم
آپریشن سندور میں ہلاک فوجیوں کو اعزازات ، شکست خوردہ بھارت بے بسی کی تصویر بن گیا
ایل او سی پر 250 فوجی ہلاک ہوئے ، بھارتی حکومت اور افواج نے ہزیمت سے بچنے کیلئے نقصان چھپایا ، سکیورٹی ذرائع
بھارت کو میانمار بارڈر پر بڑا جھٹکا ، آسام رائفل پر حملے ، فوج حقائق چھپانے میں مصروف
اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے بھارتی فوج معصوم شہریوں کا ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے
اختلافات پیدا کرنیکی بھارتی کوششیں ناکام ، پاکستان ، چین اور افغانستان کا اتحاد مزید مضبوط ہو گیا
افغانستان کی سی پیک میں باضابطہ شمولیت نئے دور کا آغاز ہے
گمراہ کن پروپیگنڈا بےنقاب ہونے پر بھارت نے معروف میڈیا پلیٹ فارم ’’دی وائیر‘‘ کو بلاک کردیا
بھارتی حکومت اپنا گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب ہونے سے کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرچکی ہے۔
بھارت کیساتھ تصادم ناگزیر ہوگیا اور یہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے، خواجہ آصف
بھارت والوں کو اس بار چائے نہیں بلکہ جوتے ماریں گے،وزیر دفاع
بھارت نے پانی روکنے کیلئے کوئی اسٹرکچر بنایا تو اسے تباہ کردینگے، خواجہ آصف
اندازے ہیں کہ جنگ ایل اوسی تک محدود رہے گی۔