بالی ووڈ کے نامور اداکار جونیئر محمود کینسر کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی اداکار کی اسٹیج 4 کینسر کے باعث طبیعت کافی ناساز تھی

بھارتی اداکار نے2 سال بعد میڈیا سے معافی مانگ لی

درشن تھوگودیپا نے میڈیا سے ماضی کو بھلانے اور معاملے کو ختم کرنے کی درخواست کی۔

60 سالہ بھارتی اداکار کی دوسری شادی

روپالی اور اشیش کی ملاقات کچھ عرصہ قبل ہی ہوئی تھی۔

بھارتی اداکار ادتیا سنگھ راجپوت کی پراسرار موت

32 سالہ ادتیا سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنے فلیٹ کے بیت الخلا میں مردہ حالت میں پائے گئے، میڈیا رپورٹ

انڈین آئیڈل کی خاتون میزبان نے شو کو فیک قرار دے دیا

اس سے قبل بھی کئی شخصیات شو کو فیک قرار دے چکی ہیں۔

آئس کریم بیچنے والا بڑا فنکار نکلا، ویڈیو وائرل

اداکار کارتک آریان بھی آئس کریم والے کی شاندار تیکنیکوں کو سے لطف اٹھا رہے ہیں۔

بھارتی اداکار سلمان خان پر حملے کی سازش ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

اجرتی قاتلوں کو سلمان خان کو قتل کرنے کا ٹاسک ملا تھا، پولیس

اکشے کمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اکشے کمار کا سال 2021 میں بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

“سرکٹ” احمقانہ کردار تھا، سنجے دت کی وجہ سے کیا، ارشد وارثی

راجکمار ہیرانی بھی جانتے تھے کہ یہ ایک احمقانہ کردار ہے۔

ٹاپ اسٹوریز