بھارتی اداکارہ کار حادثے میں ہلاک

خوفناک حادثے کے نتیجے میں اداکارہ پاویترا کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ اُن کے شوہر، بہن اور ڈرائیور شدید زخمی ہیں۔

شلپا نے راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی

لوگ میرے شوہر کے مقابلے میں میری کامیابیوں کو اکثر بھول جاتے ہیں، بھارتی اداکارہ

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

میں کبھی اپنے والد سے نہیں ملی لیکن میری بڑی بہن فرح ناز والد سے بہت بار ملی ہیں،بھارتی اداکارہ

بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کر دیا

اداکارہ کو اچھی پرفارمنس پر بہترین اداکاری کا او ٹی ٹی ایوارڈ دیا گیا۔

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو پھر کوئی مل گیا

گزشتہ نتائج کے باعث بہت خوفزدہ ہوں اور میری پہلی شادی کا انجام سب جانتے ہیں، راکھی ساونت

معروف بھارتی اداکارہ کا پاکستان آنے کا اعلان

معروف اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان آنے کا اعلان کیا۔

راکھی ساونت نے معافی مانگ لی

جو کچھ شیرلن اور میرے درمیان ہوا وہ غلط فہمی کی بنیاد پر تھا، راکھی ساونت

راکھی ساونت نے اپنے شوہر کو گرفتار کرا دیا

راکھی ساونت نے اپنے شوہر پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے تھانے میں درخواست دی۔

کیا راکھی ساونت نے اسلام قبول کر لیا ؟

نکاح نامے پر راکھی ساونت کا نام "فاطمہ" لکھا ہوا ہے۔

بھارتی اداکارہ کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی

20 سالہ تیونشا شرما کئی ٹی وی شوز میں کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اداکارہ میں کیا۔

ٹاپ اسٹوریز