کیا عوام نہیں چاہتے پنجاب سے وسیم اکرم پلس کو فارغ کیا جائے؟بلاول بھٹو

 پی ڈی ایم نے سینیٹ میں حکومت کو تاریخی شکست دی ہے،یہاں تمام فیصلے مشاورت سے ہوں گے۔ پی ڈی ایم کی سیاست کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

کب، کہاں اور کس کیخلاف عدم اعتماد لانا ہے، فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی، بلاول

ہم سب نے مل کر عمران خان کو ہرایا ہے، بلاول بھٹو

عمران خان جن کو بکاؤ مال کہہ رہے ہیں ان سے کس منہ سے اعتماد کا ووٹ مانگیں گے؟ مریم نواز

اب فیصلے خان نہیں، ہم کریں گے: بلاول بھٹو

ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں پہلے پنجاب کو بچانا ہے، چیئرمین پی پی

کیا کپتان الیکشن سے خوفزدہ ہیں؟ بلاول بھٹو کا استفسار

وزیراعظم نے اسلام آباد سے سینیٹ نشست ہارنے پر اسمبلی تحلیل کرنے کا وعدہ کیا تھا، چیئرمین پی پی

سینیٹ الیکشن: بلاول بھٹو اور حفیظ شیخ کی ملاقات

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی

سینیٹ انتخابات سے قبل پی پی کا عشائیہ: پی ڈی ایم قیادت کی شرکت

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے بھی عشائیے میں شرکت کی۔

بلاول بھٹو کا ٹیلیفون، حمزہ شہباز کو عشائیے کی دعوت

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بلاول بھٹو نے رہائی پر مبارکباد بھی پیش کی۔

سینیٹ میں سرپرائز نتائج دینگے، ایم کیو ایم پی ڈی ایم میں شامل ہو: بلاول بھٹو

اسلام آباد میں ہمارے تین لوگوں کو شہید کیا گیا، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز