پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا، بلاول بھٹو

حزب اختلاف کے لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا ٹربیونلز کو مسترد کر دیا

چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ نام نہاد میڈیا ٹربیونلز بھی مخالفوں اور تنقید کرنے والوں کو نشانہ بنانے کیلئے قائم کئے جا رہے ہیں۔

سندھ کیا کسی بھی صوبے کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے ،بلاول بھٹو

انہوں نے کہا کہ غیر جمہوری قوتوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں ہوش کے ناخن لیں ،ہم کسی صورت ملک کو ٹوٹنے نہیں دیں گےبلکہ پاکستان کو آخری سانس تک بچا ئیں گے ۔ 

‘بلاول چاہتے ہیں دھرنا مولانا دیں اور وہ بلٹ پروف گاڑی سے اتر کو کرسی پر بیٹھ جائیں’

بلاول کے بیان کا مطلب ہے ’’جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا"، فردوس عاشق اعوان

بلاول کا حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

سرکاری ڈاکٹرز نے آصف زرداری کو اسپتال لے جانے کا کہا تاہم حکومت مشورہ نہیں مان رہی، چیئرمین پی پی پی

بلاول نے بھی فضل الرحمان کے ساتھ احتجاج میں شامل ہونیکا اعلان کردیا

عمران خان کو کشمیر پر ’سودے بازی‘ کا جواب دینا ہو گا، پی پی ہی چیٔرمین

نصرت سحر عباسی کے بلاول پر طنز کے تیر

جس طرح بیان دیا گیا کہ ’بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے‘ اب کوئی بیان دے کہ جب بارش آتی ہے تو مکھیاں بھی آتی ہیں، رکن سندھ اسمبلی

مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے رہنے چاہئیں، بلاول

بار بار اقوام متحدہ کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہیے اور بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دنیا کے سامنے لانا چاہیے، چیئرمین پی پی پی

’خون دینا پڑا تو دیں گے لیکن شہہ رگ نہیں کٹنے دیں گے‘

عمران خان کیسے رہنما ہیں جو وعدہ کیا اس سے مکر گئے جو نعرہ لگایا اسے بھول گئے، بلاول بھٹو زرداری

حکومت مسئلہ کشمیر کو سنجیدگی سے لے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز