ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی،پاکستان میں سیلاب پر امریکی کانگریس میں بریفنگ
امریکی رکن گانگریس نے پاکستان کے سیلاب سے تباہی تصاویر امریکی کانگریس میں دکھائیں
ضمنی الیکشن کیلئے وزارت داخلہ سے فوج اور رینجرز طلب کی تھی، یقین دہانی نہیں کرائی گئی: سیکریٹری الیکشن کمیشن
صوبائی الیکشن کمشنرز سندھ، خیبرپختونخواہ اور پنجاب نے انتخابات کے انعقاد کو ناممکن قرار دیا، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کو بریفنگ
افغانستان کی سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، دفتر خارجہ
پاکستان افغانستان میں دیرپا قیام امن کا خواہاں ہے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ
وزیراعظم اپوزیشن کی دھمکی کی وجہ سے قومی سلامتی کے اجلاس میں نہیں آئے
لگتا ہے شہبازشریف کی دھمکی میں پیپلزپارٹی شامل نہیں تھی، فواد چوہدری
طے تھا کہ وزیر اعظم اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے، وزیر خارجہ
اپوزیشن کے آج کے کردار سے مطمئن ہوں، مخدوم شاہ محمود قریشی
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس: بریفنگ سے شہباز شریف مطمئن
اجلاس میں اچھی بریفنگ ہوئی اور بہت سے ایشوز پر بریفنگ دی گئی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا صحافی کے استفسار پر جواب
وزیر اعظم نے 12 وزارتوں سے بریفنگ طلب کر لی
وزرا کو کارکردگی دکھانے اور عوامی مسائل حل کرنے کی ایک مرتبہ پھر ہدایت کر دی گئی.
ملک کے 136 اسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز موجود ہیں، جنرل افضل
ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہرحال میں حفاظتی سامان فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان
سندھ میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے
سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کراچی میں 10 ہزار بستروں پر مشتمل آئسولیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا
کورونا: دفتر خارجہ کی بریفنگ کا طریقہ کار تبدیل
صحافیوں کے لیے ضروری ہو گا کہ وہ لکھ کر سوالات کریں۔