جہازوں پر حملے سے قبل ایران نے امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا تھا؟

تیل بردار نارویجن جہاز فرنٹ آلٹیئر کو وہاں سے نکالنے اور کھینچنے کے دوران ایرانی کشتیوں‌ نے باقاعدہ مزاحمت کی تھی۔امریکی عہدیدار کا الزام

شہباز شریف لندن سے پاکستان کیلئے روانہ

شہباز شریف کی پرواز نے تقریباً پاکستانی وقت 9 بج کر 57 منٹ پر ٹیک آف کیا، پی آئی اے مینجر ہیتھرو

امریکی صدر ٹرمپ تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

اگر یورپی یونین سے علیحدگی کے امور طے نہیں ہوتے ہیں تو برطانیہ نہ صرف بنا ڈیل کے علیحدہ ہوجائے بلکہ 50 ارب ڈالرز کی رقم دینے سے بھی معذرت کرلے۔ ٹرمپ کا مشورہ

پاکستانی نژادساجد جاوید برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

49 سالہ ساجد جاوید برطانیہ کے علاقے روچڈیل میں پیدا ہوئے تھے لیکن ان کے والدین پاکستان سے نقل مکانی کرکے برطانیہ میں آباد ہوئے تھے۔

برطانیہ: پانی میں تیرتے ڈریگن

یہ ریس بھی عام کشتیوں کی طر ح کی ہی ایک ریس تھی لیکن فرق صرف ان کشتیوں کی بناوٹ تھی جنہیں ڈریگن کی طرح تیار کیا گیا تھا۔

امریکہ: ایرانی تیل کے بعددھاتی شعبوں پر بھی پابندیاں عائد

ایران کے لوہے، اسٹیل، ایلومینیم اور تانبے کے شعبوں کو پابندیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جن کی برآمدات سے کل ایرانی معیشت کا دس فیصد حاصل ہوتا ہے۔

’خطرناک افراد‘ سے متعلق فیس بک کا اہم فیصلہ

حال ہی میں مخصوص شخصیات پرعائد پابندی کا اطلاق انسٹاگرام پر بھی ہوگا، فیس بک

برطانیہ: وزیراعظم تھریسامے نے سیکریٹری دفاع کو برطرف کردیا

46 سالہ نئی سیکریٹری دفاع پینی مورڈانٹ برطانیہ کی پہلی خاتون سیکریٹری دفاع ہیں۔

برطانیہ: بلدیاتی نمائندگان کا انتخاب، پولنگ آج ہوگی

بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کی بڑی تعداد مختلف سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فارم سے قسمت آزمائی کررہی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن پہنچ گئی

پاکستان کی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے اور ایک ٹی -20 میچ کھیلے گی۔

ٹاپ اسٹوریز