پی ٹی وی کرپشن کیس میں تمام گواہان طلب
آئندہ سماعت پر پی ٹی وی کے وکیل پیش نہ ہوئے تو ایف آئی اے پراسیکوٹر کی نگرانی میں کارروائی برھائی جائے گی، عدالت
سعودی عرب: بدعنوانی کے جرم میں 18 سرکاری و نجی ملازمین کو سزا
سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مجرمان میں حکومتی عہدیدار اور نجی کمپنیوں کے ملازمین شامل ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی
‘نیب نے ڈھیل دی، ڈیل نہیں کی’
جوسمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں، چیئرمین نیب
خیبرپختونخوا: 21 محکموں میں 52 ارب روپے سے زائد کے گھپلے
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےکرپشن پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے
بد عنوانی کے کینسر کی سرجری ضروری ہے، چیئرمین نیب
'میگا کرپشن کے مقدمات منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے'
کاش میں 500 لوگوں کو جیل میں ڈال سکتا، عمران خان
ترقی پذیر ممالک کو بدعنوانی کا خاتمہ چین سے سیکھنا چاہیے ، وزیراعظم
جعلی اکاونٹس کیس: لیاقت قائم خانی مکر گئے
ملزم نے لاکر سے برآمد اکثر قیمتی جواہرات سے بھی لاتعلقی ظاہر کی ہے، ذرائع
نیب کی دس انکوائریاں بند
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ نے متعدد افراد کیخلاف انکوائریز شروع کرنے کی منظوری بھی دی ہے
نیب کازیر التوا ریفرنسز کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ
نیب کے مطابق عدالتوں سے بدعنوان عناصر کو سزا دلوانے کی شرح 70فیصد ہے
ڈیم فنڈ میں خرد برد پر حکومتی وزیر گرفتار
عدالت کے حکم پر 27 سرکاری عہدیداروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے