مون سون: ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی بارش متوقع

پنجاب، خیبرپختونخوا میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش متوقع

کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا۔

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشن گوئی

ہفتے کے اختتام پر شروع ہونے والا مون سون کا سلسلہ وسطی اور بالائی علاقوں میں اگلے ہفتے تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

وادی گلیات کے سیاحتی مقامات ایوبیہ، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں بارش  سے موسم ٹھنڈا ہو گیا۔

اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش، بجلی غائب

جلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر ٹرپنگ ہے۔ ڈھوک کھبہ، سہالہ آرے بازار فیڈرز کو بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اگلے تین روز میں ملک کے بلائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی میں پانی کے بحران کا خدشہ

دونوں شہروں کو پانی فراہم کرنے والے خانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک گر گئی ہے۔

اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری

بارش کے بعد گرمی میں نمایاں کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا تاہم شام یا رات کے دوران آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کیساتھ بارش

کراچی کے علاقے گڈاپ اورسپرہائی وے کے اطراف میں بارش ہو رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز