ثاقب نثار کا صادق اور امین سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہو گیا، اسفندیار ولی

آرٹیکل 62،63 کا اطلاق مخصوص جماعتوں کے بجائے بلاتفریق کیا جائے۔

حالات ایسے ہی رہے تو جمہوریت کو نقصان ہونے کے ساتھ خانہ جنگی شروع ہو گی، امیر حیدر ہوتی

پاکستان کی سیاست بدنام اور داغ دار ہوچکی ہے، مرکزی رہنما اے این پی

سپریم کورٹ نے نام نہاد سازشی بیانیے کے جھوٹا ہونے پر مہر ثبت کردی، اسفندیار ولی خان

پارلیمان کی بالادستی اور آئین کے تقدس کیلئے اب پارلیمنٹ کو ہی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سربراہ اے این پی

حکومت کی اتحادی جماعت نے عام انتخابات کی تیاری شروع کردی

اے این پی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ نے قومی و صوبائی اسمبلی کی نششتوں کے لیے امیدواران سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

اے این پی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور

اے این پی رہنماؤں نے حکومت سے علیحدگی کا اختیار پارٹی سربراہ کو دے دیا

خیبرپختونخوا: پی کے سوات 7 کا ضمنی الیکشن پی ٹی آئی نے جیت لیا

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے امیدوار فضل مولا غیر سرکاری و غیر حتمی طور پر 18 ہزار 42 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔

عمران خان ہے تو پاکستان ہے، یہ سوچ قابل قبول نہیں: اسفند یار ولی

جو باتیں عمران خان کررہا ہے، کوئی اور ہوتا تو غداری اور بغاوت کے فتوے لگ چکے ہوتے، سربراہ اے این پی

اے این پی آفیشل اور سینئر عہدیداروں کے ٹوئٹر اکاونٹس ہیک

ٹوئٹر اکاؤنٹس سے حال میں ہونے والی ٹویٹس اور بیانات سے عوامی نیشنل پارٹی کا کوئی تعلق نہیں

تحریک عدم اعتماد: مسودہ پر 80 سے زائد اپوزیشن اراکین کے دستخط ہو گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی رہنمائوں کوچائے پربلا لیا

ٹاپ اسٹوریز