ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو پوری طاقت سے جواب دینگے ، ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیل اور ایران کے درمیان ڈیل کرا کر تنازع ختم کرا سکتے ہیں ، امریکی صدر

فوجی طاقت کا موازنہ ، ایران کو تعداد ، اسرائیل کو ٹیکنالوجی میں سبقت

ایران کے پاس 312 ، اسرائیل کے پاس 345 لڑاکا طیارے ، دفاعی بجٹ بھی 6 گنا زیادہ

ایران میں پاکستانی زائرین اور شہریوں کیلئے ہیلپ لائن قائم

اپنے شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھا رہے ہیں ، اسحق ڈار

اسرائیل نے یکطرفہ کارروائی کی ، ہمارا کوئی کردار نہیں ، امریکا

 ایران کو امریکا کے مفادات یا اہلکاروں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے ، وزیر خارجہ مارکو روبیو

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتا ہے ، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا کا عراق میں سفارتخانے کو جزوی خالی کرانے کا فیصلہ ، اپنے شہریوں کو نکل جانے کا حکم دیدیا

امریکا نے مزید 10 ایرانی شخصیات اور 27 اداروں پر پابندیاں لگا دیں

دو آئل کمپنیوں کے امریکا میں موجود تمام اثاثے منجمد ہو گئے

تہران معاہدہ کرے یا نتائج کیلئے تیار رہے ، امریکا ، دبائو قبول نہیں کرینگے ، ایران

صدرٹرمپ اور چین کے درمیان اچھا تعلق ہے ، دونوں ممالک میں بات چیت ہونے جا رہی ہے ، ترجمان وائٹ ہائوس

پاکستان اور ایران کا زائرین کے لئے بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

زائرین کیلئے بارڈر سے عراق تک خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔

امریکا کیساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو ، یورینیم افزودگی جاری رہے گی ، ایران کا اعلان

پابندیوں سے پاک منصفانہ معاہدہ چاہتے ہیں ، غیر حقیقی مطالبات تسلیم نہیں کئے جائیں گے ، وزیر خارجہ عباس عراقچی

پابندیاں ختم کریں تو امریکا کیساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے ، ایران

جوہری حقوق سے دستبرداری ممکن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ٹرمپ پابندیاں اٹھائیں تو جوہری معاہدے پر دستخط کو تیار ہیں، ایران

امریکا شرائط تسلیم کرے تو افزودہ یورینیم کا ذخیرہ ختم کر دیں گے، معاہدہ ہوا تو معائنہ کاروں کو رسائی دی جائے گی: علی شمخانی

ایران میں قتل ہونیوالے 8 افراد کی میتیں آج پاکستان پہنچنے کا امکان

میڈیکو لیگل طریقہ کار اور دستاویزات مکمل کرنے کے بعد میتیں زاہدان میں پاکستانی قونصل جنرل کے حوالے کر دی گئیں

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا

امریکا کا جب تک ایران کے حوالے سے رویہ تبدیل نہیں ہوتا براہ راست بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین ملک بدر کر دیئے

غیر قانونی نقل و حرکت روکنے کیلئے سرحدوں کی نگرانی بڑھا دی ، ایرانی وزیر داخلہ

ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے استعفیٰ دے دیا

خاندان کو شدید الزامات ، دھمکیوں اور توہین کا سامنا تھا ، جواد ظریف کا انکشاف

مغرب نے پھر پابندیاں لگائیں تو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کریں گے، ایران کا انتباہ

ایران پر عائد پابندیاں نہ ہٹائے جانے پر یہ بحث بڑھ رہی ہے کہ ہمیں اپنی نیوکلیئر پالیسی میں تبدیلی کرنی چاہیے، وزیر خارجہ

ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کے لیے کلینک کھولنے کا اعلان

یہ کانسلنگ کلینک بے حجاب خواتین کا سائنسی اور نفسیاتی طریقہ کار سے علاج کرے گا

ایران ، اسرائیلی جاسوس اور جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث 3 کو سزائےموت

 سزا پانے والے اعلیٰ جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث تھے

اسرائیل نے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سلامتی کی خلاف ورزی کی، حملے پر پاکستان کی مذمت

سلامتی کونسل فوری طورپربین الاقوامی امن اورسلامتی کے حوالے سے اپنا کردارادا کرے، ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیل کا فضائی حملہ، تہران اور قریبی شہر میں دھماکے، ایران کی تصدیق

ایران کی فضائی حدود سے پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، عرب میڈیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp