نواز شریف کو لینے لندن جاوں گا، وفاقی وزیر ایاز صادق
مدت ختم ہونے کے بعد ایک منٹ بھی ہماری حکومت نہیں رہے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر فرانس روانہ ہوگئے
وزیراعظم اپنے دورہ فرانس کے دوران گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
ایم کیو ایم کی دھمکی کام کر گئی، حکومت کے رابطے شروع
حکومتی وفد متحدہ کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کرے گا
عمران خان نے اسمبلیاں نہیں توڑنی، یہ صرف ڈرامےبازی ہے، ایاز صادق
پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مہنگائی اور قرضوں میں جکڑ دیا
جنرل باجوہ نے ہم پر کوئی احسان نہیں کیا،ایاز صادق
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو رہے،لیگی رہنما
مسٹر ایکس اور مسٹر وائے کون ہیں؟ایاز صادق نے بتادیا
پی ٹی آئی حکومت میں بیڈ گورننس کی انتہاء کی گئی۔
اگر صدر کو کوئی کام نہیں کرنا تو گھر چلے جائیں، ایاز صادق
مسلم لیگ ن نے صدر مملکت کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اپوزیشن کا اپنا اجلاس، ایاز صادق اسپیکر، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور، 196 ووٹ
ہال کے مائیکس اور لائٹس بند کر دی گئیں، 196 ارکان نے تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالا
پرویز الٰہی کے پاس ووٹ نہیں ہیں، پنجاب میں اپنی مرضی کی تبدیلی لائیں گے: زرداری
ووٹنگ والے دن حیران کن نمبرز سامنے آئیں گے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
ن لیگ کے وفد کی چودھری برادران سے ملاقات: مشاورت جاری رکھنے پہ اتفاق
ن لیگ کے وفد میں خواجہ آصف، سردار ایاز صادق، رانا تنویر، خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ اور عطا اللہ تارڑ شامل ہیں۔