راجن پور میں 2 دہشت گرد مارے گئے

دہشت گرد خفیہ ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2جوان شہیدہوئے، آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان میں آپریشن،اہم کمانڈر جان محمد سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حامد رسول شہید، 4اہلکار زخمی ہو ئے

اسرائیلی فوج کا نابلس پر حملہ، 10 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی

جس وقت جھڑپیں ہوئیں اس وقت زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں، عالمی میڈیا

ورجن اٹلانٹک ایئرلائن کا پاکستان میں آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ

ایئرلائن نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان سول ایوی ایشن

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، آئی ایس پی آر

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد مارا گیا

فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی سلیم خان وطن پر قربان ہو گیا۔

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

آپریشن پشاور کے علاقے متنی میں کیا گیا، آئی ایس پی آر

سیلاب کے باعث بند ہونے والا ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال

کراچی سے لاہور اور پشاور جانے والی دو مسافر ٹرینوں کو آج سے بحال کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز