اہم تعیناتی پر شہباز شریف کی مجرم بھائی سے ملاقات، آئین سے انحراف ہے، شیریں مزاری

عدالتی سزا یافتہ شخص کیسے ایسی اہم ریاستی تعیناتی کرسکتا ہے؟ رہنما تحریک انصاف

سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے، فواد چودھری

شہباز شریف اپنے حلف سے روگردانی کے مرتکب ہو رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر

عمران خان بہت بڑا جوا کھیلنے جا رہے ہیں، محمد زبیر

عمران خان آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا بیان دے چکے ہیں جس میں انہیں فائدہ نہیں ہوا۔، رہنما مسلم لیگ ن

عمران خان کا ستمبر میں حکومت کیخلاف کال دینے کا فیصلہ

دو خاندانوں کو کبھی بھی آرمی چیف کا نام سلیکٹ نہیں کرنا چاہئے، سابق وزیراعظم

جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے متعلق حل نکالا جاسکتا ہے، یہ انتخابات جیت جائیں تو نئے آرمی چیف کا انتخاب کریں، عمران خان

مجھے اگر ہائیکورٹ بولنے کا موقع دیتی تو شاید میں وہ بول دیتا جو وہ چاہتے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

آرمی چیف آج سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

جنرل قمر جاوید باجوہ ریلیف اور میڈیکل کیمپوں میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

پاکستان امریکہ کیساتھ پائیدار تعلقات کی روایت کو برقرار رکھنے کا خواہاں ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ کے مشیر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،آرمی چیف

آرمی چیف کی سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او کی ملاقات ہوئی

آرمی چیف نے یوم دفاع و شہدا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں گزارا، متاثرین سے ملاقات کی

جنرل قمر جاوید باجوہ نے فلڈ ریلیف اور میڈیکل کیمپوں کا دورہ کیا، مقامی لوگوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کے مسائل سنے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف نے سوات کے شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا

30 اگست کو آرمی چیف نے سوات کے دورے کے دوران ایک ہفتے میں روڈ بحال کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز