آئی جی سندھ کی تبدیلی: وفاق کو مزید دو نئے نام ارسال

حکومت سندھ کی جانب سے جو دونئے نام بھیجے گئے ہیں ان میں ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی اور انعام غنی شامل ہیں۔

سندھ پولیس کے فنڈر کی تحقیقات کا فیصلہ

 پولیس ہیڈ آفس کی تزین و آرائش کے حوالے سے بھی تحقیقات کروائی جائیں گی، ذرائع

آئی جی سندھ کے معاملے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں کشمکش جاری

خط میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے فیصلہ ہونے تک کلیم امام اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔

وزیراعظم سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

ملاقات کے دوران عمران اسماعیل ny پیر پگارا اور ایم کیو ایم سے ہونے والے مذاکرات پر وزیر اعظم کو آگاہ کیا، ذرائع

آئی جی کا تبادلہ: وفاق اور سندھ کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی میں نیا موڑ

اگر آئی جی سندھ کی تبدیلی پر وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے بات ہوئی تھی تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ فردوس شمیم نقوی

وفاق کی آشیرباد سے آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ ہوا، اندرونی کہانی

وزیراعظم نے کہا تھا کہ آپ تین نام بھیجیں، ہم دیکھتے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ اراکین کو بتادیا۔

وفاق اور سندھ میں سرد جنگ: آئی جی اور چیف سیکریٹری تبدیل ہو رہے ہیں؟

پی ٹی آئی کے چند رہنماؤں نے آئی جی سندھ کی تبدیلی کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

آئی جی سندھ کے معاملے پر وزیراعظم کو گورنر سندھ سے رابطہ

وزیر اعظم نے عمران اسماعیل کو اس معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا کام سونپ دیا، ذرائع

آئی جی سندھ کا پبلک سیفٹی کمیشن کو تفصیلات بتانے سے انکار، اندرونی کہانی

آئی جی صاحب! آپ پبلک سیفٹی کمیشن کو جوابدہ ہیں۔ رکن کمیشن کا استدلال

کراچی: ایم اے جناح روڈ پہ ہونے والا مبینہ پولیس مقابلہ مشکوک

تشویشناک حالت میں مبتلا نوجوان کے دوستوں نے پولیس دعوے کی قلعی کھول دی۔

ٹاپ اسٹوریز