بنی گالا کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹنا چاہیے، مریم نواز

آئین، قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا، رہنما مسلم لیگ ن

وزیراعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دیا جائے، گورنر پنجاب کی سفارش

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت کو 6 صفحات پر مبنی رپورٹ ارسال کر دی۔

اٹھارویں ترمیم کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں، آصف زرداری

آئین کی اصل صورت میں بحالی بینظیر بھٹو کا خواب تھا، سابق صدر

اٹھارہویں ترمیم کے بعد کوئی آئین شکن اپنی مرضی کا نقب نہیں لگا سکتا،بلاول بھٹو

پاکستان کی عوام دستور کی پاسداری اور جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت، جمہوریت اور مزید جمہوریت ہے، بلاول بھٹو

جب تک سیاسی اور جمہوری آزادی حاصل نہ ہو، معاشی ترقی کے اہداف حاصل نہیں ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی پی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

 آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہوا، مریم نواز کا ردعمل

 شکر الحمد للّٰہ رب العالمین، قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک ہو، مرکزی نائب صدر ن لیگ

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، اسمبلی بحال،تحریک عدم اعتماد پر پرسوں ووٹنگ ہو گی

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس نئے وزیراعظم کے انتخاب تک ملتوی نہیں کیا جائے گا، عدالت کا فیصلہ

شہباز شریف نیازی قوم سے معافی مانگیں، شہباز گل

فرح خان آپ کے ہی رکن صوبائی اسمبلی کی بہو ہے، رہنما پی ٹی آئی

عمران خان ایبسلوٹلی فراڈ ہے، شہباز شریف

عمران نیازی نے پاکستان کو دہائیوں پیچھے دھکیل دیا، صدر مسلم لیگ ن

عمران خان نے پاکستان کے آئین کو آگ لگائی ہے، بلاول بھٹو زرداری

 شکست کو تسلیم کرتے ہوئے عمران خان کا آخری مایوس کن عمل ایک اور بغاوت تھی، چیئرمین پیپلزپارٹی

ٹاپ اسٹوریز