کنویں سے 14 ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس اور 430 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے
ابتدائی پیداوار کا تخمینہ 13.95 ایم ایم سی ایف ڈی ہے ، او جی ڈی سی ایل
پساکھی فائیو فیلڈ کے کنویں سے خام تیل کی پیداوار یومیہ 420 بیرل کے اضافے سے 900 بیرل تک پہنچ گئی
درس ویسٹ کنواں2 ٹنڈوالہ یار سے 350 بیرل خام تیل یومیہ کی پیداوار شروع
سونو کنواں نمبر 9 میں کمپنی کی جانب سے 2350 میٹر تک گہری کھدائی کے بعد مطلوبہ پیداوار حاصل کی گئی
حیدرآباد سے تقریباً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کے پی ڈی فیلڈ او جی ڈی سی ایل کے پورٹ فولیو میں ایک اہم اثاثہ ہے
کنویں سے ماہانہ تیس ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار ہو گی
حکومت درآمدی تیل وگیس پر انحصار کم کرنا چاہتی ہے
او جی ڈی سی ایل اس دریافت میں بطور آپریٹر 95 فیصد حصہ دار ہے۔