بھارت نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

بھارت نے انگلینڈ کو فائنل میں 4 وکٹوں سے شکست دی

آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مارچ میں پاکستان آئیں گی، فیصل جاوید

 پی ایس ایل ٹیمیں جذبے اور جنون کا گلدستہ سجانے جا رہی ہیں، رہنما پی ٹی آئی

ایشز سیریز: انگلینڈ آسٹریلیا کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ بچانے میں کامیاب

انگلینڈ کو جیتنے کے لیے 117 رنز درکار تھے اور آسٹریلیا کو جیتنے کے لیے صرف ایک وکٹ چاہیے تھی۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی کورونا کا شکار

ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 5جنوری سےسڈنی میں کھیلاجائےگا

آسٹریلیا نےایشزسیریز اپنے نام کرلی

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف مسلسل تیسری فتح حاصل کی

آسٹریلیا نے دوسراایشز ٹیسٹ بھی جیت لیا، انگلینڈ کو275رنز سے شکست

468 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم 192 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

ایلین ایش نے جنگ عظیم دوئم سے پہلے  بھی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے کرکٹ کھیلی

آسٹریلوی کپتان ٹم پین نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی

ٹم پین نے 2017 میں مبینہ طور پر نازیبا ٹیکسٹ میسجز کیے تھے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

انگلینڈ نے 167 رنز کا ہدف دیا، نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں پر پورا کر لیا

دورہ پاکستان، انگلینڈ آئندہ سال 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی

 انگلینڈ کی ٹیم آئندہ سال 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے پاکستان بھی آئے گی۔

ٹاپ اسٹوریز