فیس بک کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ ہارنے کی صورت میں فیس کو انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو بیچنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے

انسٹاگرام پر4 گھنٹے لائیو ویڈیو اسٹریمنگ

اسٹریمنگ کے دورانیے میں اضافے کا فیچر دنیا کے بھر میں انسٹاگرام صارفین کو دستیاب ہوگا

انسٹاگرام اور فیس بک کو اکٹھا کرنے کے عمل میں مزید پیشرفت

اس فیچر کے استعمال کے لیے ضروری ہے کہ دونوں نے اس فیچر کا انتخاب کیا ہو جبکہ اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس اکٹھے لنک کیے ہوئے ہوں۔

ایمن خان انسٹاگرام پر 70 لاکھ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

ان کے علاوہ ماہرہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 64 لاکھ ہے جب کہ ایمن خان کی بہن منال خان کو انسٹاگرام پر 58 لاکھ افراد فالو کر رہے ہیں۔

سجل علی انسٹاگرام پر 60 لاکھ فالوورز رکھنے والی چوتھی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

سجل علی سے قبل ادکارہ ایمن خان، ماہرہ خان اور عائزہ خان کو انسٹاگرام پر فالو کرنے والوں کی تعداد 60 لاکھ سے زائد ہے۔ 

سجل علی نے مداحوں کو خدا کی نعمت قرار دے دیا

ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اپنے دلوں میں مجھے جگہ دی، اداکارہ

فیس بک نے اینیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنے والی کمپنی گفی بھی خرید لی

فیس بک نے گفی کو خرید کر اسے فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام کا حصہ بنا دیاہے۔

فیس بک کا ادارتی بورڈ کا اعلان، پاکستان کی نگہت داد بھی شامل

بورڈ کمپنی اور چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے فیس بک اور انسٹاگرام پر مواد کے متعلق فیصلوں کو کالعدم قرار دے سکے گا

ماہرہ خان نے اپنے پہلے فوٹو شوٹ اور انٹرویو کی تصویر شیئر کر دی

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ سفید رنگ کی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔

ہیکرز نے فیس بک کا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ چرا لیا

گروپ کی پوسٹ میں کہا گیا کہ وہ فیس بک کو بھی ہیک کر سکتے ہیں تاہم اس کی سیکیورٹی ٹوئٹر سے بہت بہتر ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز