وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کر لیا

سپریم کورٹ کے انتخابات سے متعلق فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ نے سپر یم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا

سپریم کورٹ کے فیصلے کو اقلیتی قراردید یا

امریکہ کو سبق سکھائیں گے، ترک صدر

امریکی سفیر عقل استعمال کریں انہیں شرم آنی چاہیے۔

عمران خان نااہل ہو سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

عمران خان کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے۔

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں وفاقی حکومت، صدرپاکستان، الیکشن کمیشن اور دونوں صوبوں کو فریق بنایا گیا

صدر مملکت نے آئندہ بھی انتخابات نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

ملک میں بحرانی کیفیت ہے اور میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، صدر مملکت

ملک میں لیڈر شپ کا فقدان ہے، شاہد خاقان عباسی

آئینی ادارے نے کچھ وجوہات کی بنیاد پر انتخابات کی تاریخ تبدیل کی۔

خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

 گورنر خیبر پختونخوا نے 8 اکتوبر کی تاریخ انتخابات کے لیے تجویز کی تھی۔

صاف شفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، جسٹس منیب اختر

الیکشن کمشن اپنی ذمہ داری سے کیسے بھاگ سکتا ہے؟ جسٹس مینب اختر

ٹاپ اسٹوریز