کراچی میں کوروناکیسز کی تعداد 10 ہزار سےبڑھ گئی

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس سے 16 اموات ہوئی ہیں اور مجموعی تعداد234 ہوگئی ہے

’ پاکستان میں کورونا کے پھیلاوَ کی رفتار دیگر ممالک سے مختلف اور کم ہے ‘

 تمام عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئےلاک ڈاوَن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اگر نمبرز بڑھتے ہیں تو فیصلوں پر نظرثانی کی جا سکتی ہے، ڈاکٹر فیصل

کورونا :پاکستان میں 724 افراد جاں بحق، 32 ہزار 674 متاثر

ملک میں کورونا وائرس کے 8 ہزار 555 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

سندھ میں کوروناکیسز کی تعداد12670ہوگئی، 218 جاں بحق

کراچی میں 412نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور شہر میں کورونا کےمریضوں کی مجموعی تعداد9ہزار494 ہوگئی ہے

دنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 90 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ 11 ہزار سے زائد ہو گئی

کورونا وائرس آنکھوں کے راستے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے، تحقیق

اینٹی بائیوٹکس بیکٹیریا کو ہلاک کرنے میں مدد دیتے ہیں مگر وائرس کے خلاف کارآمد نہیں ہوتے ہیں

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 11480 ہوگئی

 ہم لاک ڈاوَن کے فیز ٹو میں داخل ہو گئے ہیں اور اب ہمیں کورونا سے بچاؤ والی ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، مرادعلی شاہ

پنجاب: ہوم آئیسو لیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری

جس مریض میں کورونا کی ہلکی علامات ہوں گی وہی ہوم قرنطینہ کا اہل ہوگا،وم آئیسولیشن میں مریض روزانہ اپنی صحت کے متعلق اپڈیٹس محکمہ صحت کو بھجوانے کا پابند ہوگا

دنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ 67 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

کورونا: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1262 کیسز سامنے آ گئے

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,262 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور 18 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز