پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید8 اموات

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 531نئے کیسز رپورٹ ہوئے

کورونا وائرس: دنیا میں 10 لاکھ 81 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں 2 لاکھ 19 ہزار 695 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور79 لاکھ 91 ہزار 998 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی

پاکستان میں کوروناوائرس کے 385نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں3 لاکھ4 ہزار185 افراد صحتیاب ہوئے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد8ہزار 552 رہ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں 10 لاکھ 77 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 2 کروڑ 81 لاکھ 45 ہزار 941 ہوگئی اور 82 لاکھ 81 ہزار 663 ایکٹیو کیسز ہیں

کورونا وائرس: پاکستان میں جاں بحق افرادکی تعداد6ہزار570ہوگئی

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے666 نئے کیسز اور 12 اموات ہوئی ہیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 10 لاکھ 73 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 2 کروڑ 78 لاکھ 97 ہزار 30 ہوگئی ہے

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 6 اموات

کورونا سے جاں بحق افرادکی مجموعی تعداد 6ہزار 558 ہوگئی ہے اور اب تک3 لاکھ18ہزار 266 کیسز رپورٹ ہوئے

کورونا وائرس: دنیا میں 3 کروڑ 64 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد متاثر

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں68 لاکھ 35 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے583نئےکیسز رپورٹ

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے9 افراد جاں بحق ہوئے اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار544 ہوگئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں 3 کروڑ 60 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا وائرس سے2 لاکھ 15 ہزار 836 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور77 لاکھ 23 ہزار 721 متاثر ہوئے

ٹاپ اسٹوریز