کراچی: بارش کے بعد سڑکیں، گلیاں اور محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے
آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیوٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں۔
سیاسی صورتحال کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں کیمبرج کے امتحانات منسوخ
راولپنڈی میں بھی تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے
سری لنکا میں پیپرز کی کمی، امتحانات ملتوی
سری لنکا کو سنگین معاشی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
طلبا کو اب پوراسلیبس پڑھنا ہوگا
امتحانات مئی،جون میں مکمل سلیبس کےتحت ہوں گے
میٹرک کے نتائج کا اعلان ہو گیا، تمام طلبا پاس
صرف غیر حاضر طلبا کو فیل کیا گیا ہے، چیئرمین لاہور بورڈ
طلباء کی پروموشن پالیسی کا فارمولا طے
آئندہ اسمارٹ سلیبس کا اصول نہیں اپنایا جائے گا، وزیرتعلیم
طلباء کو امتحانات میں 5 فیصد اضافی نمبرز دینے کا فیصلہ
تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو ایک دن میں 50 فیصد طلبا کو بلانے کی اجازت ہو گی۔
سندھ میں تمام امتحانات ملتوی
لاک ڈاؤن کے دوران انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی
لاہور بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا
مجموعی طور پر3لاکھ8ہزار94امیدوار امتحانات میں حصہ لیں گے
کنٹرولر امتحانات کے بیٹے کو نقل کرانے پر عملے کو شو کاز نوٹس
امتحانی ہال میں عملے کی سر پرستی میں امیدوار کو نقل کروانے کا معاملہ انتہائی شرمناک ہے، محمود خان