لندن: کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے ذمہ دار اسکولز قرار

برطانیہ کے تعلیمی اداروں میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلی جس کی شرح 26 فیصد تھی، رپورٹ

تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ

مارچ اور اپریل میں ہونے والے  بورڈز کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں

طلبا کو تعلیمی اداروں کی یاد ستانے لگی

تعلیمی اداروں کی بندش اور آن لائن پڑھنے والے طلبا اب پریشان ہو گئے۔

تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے سے متعلق تجویز سامنے آگئی

تعلیمی اداروں کو 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پر فیصلہ پیر کو ہو گا

مارچ میں ہونے والے امتحانات مؤخر ہوں گے، وزیرتعلیم

وزیر تعلیم نے کہا کہ 4جنوری کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم اور این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کریں گے

نائیجیریا: اسکول سے 321 طلبا اغوا

طلبا کے اغوا کے بعد ریاست کٹسینا کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں

منفی51 ڈگری میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے

بڑوں بچوں کیلئے لازم ہے کہ وہ منفی56 ڈگری سینٹی گریڈ تک وقت پر اسکول آئیں

ہری پور: کورونا کے باعث پانچ اسکول بند

جو اسکول بند کیے گئے ہیں ان میں سرائےنعمت خان، کھلابٹ، کھوئی ناڑا، پنیاں اورشاہ مقصود میں واقع اسکول شامل ہیں۔

کیمرون: دہشتگروں کی اسکول میں فائرنگ، 6 بچے ہلاک، 8 زخمی

فائرنگ کا واقعہ کیمرون کے جنوب مشرقی علاقے کومبا میں پیش آیا۔

پنجاب کے 4 ہزار 2 سو اسکولز بنیادی سہولیات سے محروم

500 سے زائد اسکولوں میں ٹوائلٹ بھی موجود نہیں ہیں، سرکاری دستاویزات

ٹاپ اسٹوریز