اسلام آباد: کورونا کے باعث 2 تعلیمی ادارے سیل

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر دو اسکولوں کو سیل کر دیا

پنجاب کے 7 شہروں میں 5 دن کلاسز بحال نہ کرنے کا فیصلہ

31 مارچ تک اسکولوں میں 50 فیصد طلبا کی حاضری پالیسی برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی: بچوں کو جسمانی سزا دینے کے خلاف بل منظور

اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں، مدارس اور ٹیوشن سینٹرز میں بچوں کو جسمانی سزا نہیں دی جاسکتی ہے۔

سندھ: ہزاروں سرکاری اسکول بنیادی سہولیات سے محروم

کراچی سمیت سندھ کے 26 ہزار سے زائد اسکولوں میں پینے کے پانی اور بیت الخلاء کی سہولت موجود نہیں، رپورٹ

سندھ: 26 ہزار سے زائد سرکاری اسکولوں میں پینے کا پانی میسر نہیں، رپورٹ

سندھ کے 19 ہزار سے زائد اسکولوں میں بیت الخلاء کی سہولتیں موجود نہیں ہیں، اسکول شماری رپورٹ میں انکشاف

بندروں کا اسکول پر قبضہ، تیراکی بھی کی

کچھ وقت گزارنے کے بعد بندر خود ہی اسکول سے چلے گئے، اسکول انتظامیہ

پنجاب: 10 لاکھ بچے اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر

اسکول چھوڑ کر چلے جانے والے بچوں کو بھی جلد دوبارہ اسکول لایا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم

پشاور کے 868 اسکولوں میں سہولیات کے فقدان کا انکشاف

277 اسکولوں کی بحالی کے لیے منصوبہ منظور کر لیا گیا۔

آج سے نویں،بارہویں اور او،اے لیول کے طلبہ اسکول وکالج جائیں گے: شفقت محمود

طلبہ ہمارا مستقبل اور ہماری اولین ترجیح ہیں، وفاقی وزیر تعلیم

پنجاب:اینٹوں کے بھٹوں اور خوشحالی سروےکیلئے اساتذہ کی ڈیوٹیاں

ڈی سی جب چاہے کسی بھی سرکاری ادارے کے ملازمین کو بلا سکتا ہے، مراد راس

ٹاپ اسٹوریز