قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب

اجلاس 28 ستمبر کی سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ میں منعقد ہو گا۔

اسپیکر قومی اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں کو خطوط

خطوط میں گلگت بلتستان میں الیکشن کے انعقاد سے متعلق تجاویز مانگی گئی ہیں۔

موجودہ پانچ سال ہمارے ہیں، آئندہ بھی حکمران ہم ہوں گے: اسد قیصر

اپوزیشن نے ملک کو دیوالیہ کردیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

عوامی مفاد میں قانون سازی سب سے مقدم ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

بلز پر قومی اسمبلی پر پوری بحث ہوچکی تھی، اسد قیصر

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

دیامر بھاشا ڈیم پر سابق حکومتوں نے 86 ارب 68 کروڑ روپے خرچ کیے، تحریر ی جواب

اراکین اسمبلی کے جائز کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

 ہم نے مل کر وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں اراکین اسمبلی کی عثمان بزدار سے ملاقات

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے جو وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے، اسد قیصر کا عوامی اجتماع سے خطاب

بیرون ملک پھنسے تارکین وطن کی واپسی کے لیے کمیٹی تشکیل

 کمیٹی کا قیام ارکان کا مسلسل مطالبے کا نتیجہ ہے، جس کا مقصد وزارت خارجہ اوروزارت اوورسیز کے ساتھ تعاون کرنا ہے، ترجمان

آرمی چیف کا اسد قیصر سے رابطہ، جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسپیکرقومی اسمبلی نےخصوصی دعاؤں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

ٹاپ اسٹوریز