بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد


راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کے لیے اجازت ضروری ہے۔

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میدان جنگ بن گئی

قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کے لیے 8 جون تک درخواستیں دی جاسکتی ہیں،8 جون کے بعد کوئی بھی درخواست جمع نہیں کی جائے گی۔

بغیر اجازت کھالیں جمع کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں