تیزہواؤں سے اسلام آباد ہوئی اڈے کا ٹرمینل سرک گیا

19 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہوائی اڈے پر ناقص تعمیر کے سبب نقصانات معمول بن چکے ہیں اور تعمیر کے کچھ عرصہ بعد ہی مسائل پیدا ہونے شروع ہوگئے تھے

کورونا: اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد پانچ سو 58 ہو گئی

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مشتبہ افراد کی تعداد دو ہزار 99 ہے، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں سے نایاب نسل کا تیندوا نیچے اتر آیا

خطرناک نسل کا تیندوا ٹریل فائیو پارکنگ سے صرف 500 میٹر دور تک آ پہنچا تھا۔

ابوظہبی سے وطن پہنچنے والے 104 مسافروں کی رپورٹ مثبت

خصوصی فلائٹ 209 پاکستانیوں کو لے کر 28 اپریل کو اسلام آباد پہنچی تھی۔

اسلام آباد کےسیکٹر آئی ٹین میں مزید9افرادکورونا وائرس سے متاثر

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکٹر آئی ٹین کی مزید گلیوں کو خاردار تاریں لگا کر سیل کر دیا گیا ہے اور کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں سمارٹ لاک ڈاؤن

آئی10 کی صرف تین گلیاں ہی سیل ہیں باقی پورے سیکٹر میں لوگوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی ہے

پی آئی اے: خصوصی پرواز طبی سامان لے کر وطن پہنچ گئی

چین کے شہر بیجنگ سے خصوصی پرواز ماسک، گلوز، ٹیسٹنگ کٹس اور حفاظتی لباس لائی ہے۔

اسلام آباد: اسد عمر کا سیل کیے گئے علاقوں کا دورہ

وفاقی وزیر نے ضلعی انتظامیہ سے صورتحال پر بریفنگ لی۔

کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے دو علاقے سیل

مذکورہ علاقوں میں لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور تمام رہائشیوں کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا

اسلام آباد: پارکس اور ٹریلز پر آنے والے افراد کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

ماسک کے بغیر پارک اورٹریلز پر جانے کی اجازت نہیں دی جائےگی جبکہ 10سال سےکم عمر بچوں،60 سال سےزائدعمر کے افراد کی پارکس میں داخلے پر پابندی ہو گی۔ 

ٹاپ اسٹوریز