اسلام آباد: دو ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ڈاکٹروں کو آئی سو لیٹ کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں پارکس اور تفریحی مقامات کھل گئے

لاک ڈاون کے ستائے شہریوں کی بڑی تعداد اہل خانہ کے ہمراہ دامن کوہ پہنچ گئی۔

کورونا وائرس: پاکستان میں 292 اموات، 13ہزار 915 متاثر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کردہ  تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 587 کیسز اور11 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

کورونا: احتیاطی تدابیر پہ عمل درآمد کریں، صدر مملکت

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو کی مختلف مساجد کا دورہ کرکے صدر مملکت نے انتظامات کاجائزہ لیا۔

پاکستان میں امریکی سفیر پال جونز کا رمضان المبارک کے موقع پر پیغام

کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے اہم موقع پر سرگرمیوں کو منفرد مشکلات درپیش ہیں۔

رمضان المبارک: اسلام آباد کا سیکورٹی منصوبہ تشکیل

پولیس کے سینئر افسران ناکوں پر متعین جوانوں کے ساتھ افطاری کریں گے۔

اسلام آباد: ایک ہی گھر کے سات افراد کورونا کا شکار

تین روز قبل خاندان کے سربراہ کی وفات ہوئی تھی جس کے بعد متوفی کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا تھا۔

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈیننس وفاقی کابینہ سےمنظور

ذخیرہ اندوزی میں ملوث ادارے کے ملازمین کے بجائے مالک کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی کرنے والے افراد کو ضبط کی جانے والی اشیا کی مالیت کا دس فیصد بطور انعام دیا جائے گا، آرڈیننس

اسلام آباد ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گھیرا تنگ

وفاقی حکومت نے سخت سزاؤں پر مشتمل آرڈی ننس تیار کرلیا ہے۔

پاکستان میں پہلا عالمی آن لائن مشاعرہ

اکادمی ادبیات پاکستان کاعالمی آن لائن مشاعرہ وبا کے دنوں میں ادب سے لگاﺅ رکھنے والوں کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا اورگھروں میں محصورا ہل قلم کی صحت مندانہ ادبی سرگرمی ہے

ٹاپ اسٹوریز