پیرس میں اسلاموفوبیا کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

شرکا نے پلے کارڈرز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر درج تھا کہ ’تعصب کا خاتمہ کرو‘ اور ’ اسلاموفوبیا رائے نہیں جرم ہے۔‘

پاکستان، ترکی اور ملائشیا کا انگریزی چینل لانے کا فیصلہ

اسلاموفوبیا سے جنم لینے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مشترکہ انگریزی چینل لانے کا فیصلہ

نفرت انگیز تقاریر اور اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، عمران خان

بھارت میں مسلمانوں کو گوشت کھانے پر سر عام  تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، اردوان

‘توہین آمیز خاکوں پر مسلم امہ کا یک زبان ہونا ضروری ہے’

اگر ہم یک زبان ہو کربات کریں گےتو مغرب بھی ہماری بات سنےگا، توہین آمیزخاکوں سےمسلم امہ کےجذبات کوٹھیس پہنچی ہے

ٹاپ اسٹوریز